اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے کی نئی درخواست دے دی

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو مینار پاکستان جلسے کیلئے نئی درخواست دے دی۔

درخواست کے متن میں بتایا گیا ہے کہ  پانچ اکتوبر بانی پی ٹی کی سالگرہ کا دن ہے، جلسے کی اجازت دی جائے، پانچ اکتوبر کو شام 5 بجےسے لیکر رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کےسنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست جمع کرائی، درخواست میں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ مینار پاکستان جلسے کے تمام شرکاء تمام قانونی ضابطوں پر مکمل عمل کریں گے۔

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ مینار پاکستان میں مولانا فضل الرحمان، طاہر القادری بھی جلسہ کر چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کو بھی مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے