اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 سبزیوں کے نرخ بڑھ گئے

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پھل اور سبزیاں عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئیں، سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 سبزیوں کے نرخ بڑھ گئے۔

پیاز کی سرکاری قیمت 125 روپے، فروخت 150 روپے کلو ہو رہے ہیں، ٹماٹر 120 روپے، لہسن 620 روپے، ادرک 700 روپے،  سبز مرچ 180 روپے، لیموں 650 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اس کے علاوہ کریلے 180 روپے، پالک 120 روپے، بند گوبھی 180 روپے، پھول گوبھی 180 روپے میں بیچے جا رہے ہیں۔

پھلوں میں کیلا 200 روپے کا درجن، سیب 280 روپے، آلو بخارہ 400 روپے، آڑو 350 روپے اور آم 260 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے