اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی کو نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں: قمر زمان کائرہ

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جماعت کے پاس اکثریت نہیں رہی، پنجاب اور سندھ کا مسئلہ نہیں ہے، پیپلزپارٹی سمجھتی ہے سندھ میں نیا صوبہ نہیں بننا چاہئے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سندھ کے لوگ الگ صوبے کا مطالبہ نہیں کررہے، جنوبی پنجاب کے لوگ نیا صوبہ چاہتے ہیں، سیاسی جماعتیں اقتدار میں آکر اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں کرتیں، فعال لوکل گورنمنٹ سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبوں میں فعال لوکل گورنمنٹ کے نظام کو یقینی بنانا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے