اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان میں رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوا جو 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا۔

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاند گرہن کا 8 بج کر 16 منٹ پر زور ختم ہوا جو 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل ختم ہو جائے گا۔

پاکستان میں جلد سورج طلوع ہونے کی وجہ سے چاند گرہن کا مشاہدہ ممکن نہیں لیکن یورپ، ایشیا کے زائد حصے، افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا، پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، آرکیٹک اور انٹارکٹیکا میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے