اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق پولیس افسر کا قاتل سوتیلا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں پولیس کے سابق سب انسپکٹر شاہد اصغر کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک فرار کی کوشش میں ایئر پورٹ سے پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد علی مقتول کا سوتیلا بھائی ہے جو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نے رواں ماہ کے آغاز پر جائیداد کے تنازع پر سوتیلے بھائی سابق سب انسپکٹر شاہد اصغر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

 اعلیٰ حکام کی جانب سے ملزم کو گرفتارکرنے والی پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے