اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گیری کرسٹن کی چیمپئنز کپ کے کوچز اور مینٹورز سے آج ملاقات شیڈول

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے کوچز اور مینٹورز سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کی ملاقات کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینا اور ان کی بہتری کے حوالے سے فیڈبیک حاصل کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ملاقات روٹین میٹنگ ہے، جس میں آئیڈیاز کا تبادلہ اور اس ایونٹ سمیت مستقبل کی بہتری کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گیری کرسٹن پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کے برانڈ کو مزید مضبوط بنانے اور اس کی بہتری کیلئے اپنی تجاویز بھی پیش کریں گے۔

چیمپئنز کپ کے علاوہ مستقبل کے ایونٹس اور ان کی تیاریوں پر بھی بات چیت ہوگی تاکہ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔

گیری کرسٹن ان دنوں فیصل آباد میں موجود ہیں اور چیمپئنز کپ کے متعدد میچز کا مشاہدہ کرچکے ہیں، جس سے انہیں نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کا موقع ملا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے