اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لمبے قد والے افراد میں کس خوفناک بیماری میں مبتلا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ہولناک تحقیق سامنے آگئی

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کا قد لمبا ہوتا ہے ان میں کینسر ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا پختہ ثبوت موجود ہے کہ لمبے لوگوں میں لبلبہ،بڑی آنت، بیضہ دانی، پروسٹیٹ، گردے، جلد اور چھاتی کے کینسر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

ماہرین نے 17 کینسروں میں سے 15  کے لیے تحقیقات کیں جس میں انہوں نے پایا کہ آپ کا قد جتنا زیادہ ہوگا ان کینسروں کے ہونے کا امکان اتنا ہی زیادہ ہوگا۔محققین نے پایا کہ مجموعی طور پر قد میں ہر 10 سینٹی میٹر کے اضافے سے کینسر ہونے کا خطرہ تقریباً 16 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ مردوں میں بھی اسی طرح کا اضافہ پایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے