اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ، فائنل میں احسن ایاز کو شکست

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز ) پاکستانی سکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں محمد شرف نے دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ اپنے نام کی۔

احسن ایاز تینوں گیمز میں 11-9، 11-9، 18-16 کے سکور سے شکست سے دوچار ہوئے ۔انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔احسن ایاز کے لیے یہ مسلسل دوسرا پی ایس اے فائنل تھا، اس سے قبل انہوں نے اسی ماہ کولی ول اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے