اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرا دیا

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز)ویمنز ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 10 رنز سے شکست دیدی۔

ملتان میں ہونیوالے پاک جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی جانب سےتزمین برٹس 56 اور سن لوس 27رنز بنا کر نمایاں رہیں، ماریزان کپ نے 14 اور چلو ٹریون نے 15 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3 جبکہ ندا ڈار نے ایک وکٹ حاصل کی۔

133 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ویمنز کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنا سکی، عالیہ ریاض 52 اور کپتان فاطمہ ثناء نے 37 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔

جنوبی افریقا کی جانب سے ماریزان کپ اور تمی سکھونے نے 2،2 جبکہ سیشنی نائیڈو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے باقی دونوں میچز بھی ملتان میں 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے