اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین پاکستان کوشکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیدی ۔

چین کے ڈور ایتھنک پارک، ہولن بیئر میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں چین اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم  گول نہ کرسکی اور نہ ہی پنالٹی کارنر لے سکی، لیکن دوسرے کوارٹر میں پاکستان کو لگاتار چار پنالٹی کارنر ملے، پاکستان کسی ایک پر بھی گول نہ کرسکا۔

13ویں منٹ میں چین کو پہلا پنالٹی کارنر ملا جس پر یوان لین لو نے گول کرکے سبقت حاصل کی، ہاف ٹائم پر چین کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے گول کرکے چین کی برتری کا خاتمہ کیا، اس کے بعد پاکستان کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن گول میں کامیابی نہیں ملی، مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

سیمی فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی شوٹ آؤٹ دیے گئے، پاکستان نے ابتدائی چار پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع کردیے جبکہ چین نے5ؤ میں سے دو پر گول کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے