اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمر قید کا ملزم 6 سال بعد باعزت بری کر دیا گیا

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کی سزا پانے والے سجاد کو 6 سال بعد باعزت بری کر دیا۔

عدالتی فیصلہ سنتے ہی سجاد کا بھائی دین احمد احاطہ عدالت میں سجدہ ریز ہو گیا، اس کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کو باعزت بری کر دیا کیا گیا ہے لیکن 6 برسوں کا حساب کون دے گا؟۔

بھائی دین احمد نے مزید بتایا کہ 2018 میں سجاد کو ٹرائل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی، 6 سال سے اپیل لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھی، اس دوران 7 ججز بھی تبدیل ہو گئے  آج چیف جسٹس عالیہ نیلم  نے کیس کی سماعت کے بعد مذکورہ بالا فیصلہ سنایا ہے۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے