اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مجوزہ آئینی ترمیم: سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی یادگاری قرارداد پیش کی۔

قرارداد کے متن کے مطابق 7 ستمبر 1974 کا دن صرف پاکستان نہیں دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے تاریخی تھا، اس دن مسلمانوں کی ایک طویل جدو جہد کامیاب ہوئی۔

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ سینیٹ حکومت کو تجویز کرتا ہے کہ اس دن کو سرکاری سطح پر منایا جائے، قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے دن قومی تعطیل دی جائے۔

بعدازاں سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے ایوان بالا کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے