اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان کر دیا۔

فیصل آباد میں کھیلے جارہے چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے نئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا اور شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو برقرار رکھنا ہے۔

ترمیم شدہ بونس پوائنٹس اب وکٹوں یا رنز کے مارجن کے بجائے نیٹ ریٹ کی بنیاد پر ٹیموں کو دیئے جائیں گے۔

ایک رن فی اوور کے رن ریٹ پر 1 بونس پوائنٹ دیا جائے گا جبکہ 2 رنز فی اوور کے رن ریٹ پر 2 بونس پوائنٹس ملیں گے، اسی طرح ٹیم فی اوور 3 رنز کے رن ریٹ پر 3 بونس پوائنٹس حاصل کر سکے گی۔

ترجمان پی سی بی کا اپنے وضاحتی بیان میں کہنا ہے کہ یہ تبدیلی میچز اور ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے بنانے کیلئے عمل میں لائی گئی ہے۔

مزید برآں نئی شرائط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کوئی میچ اننگز مکمل کئے بغیر ختم یا منسوخ ہو جاتا ہے تو کسی بھی ٹیم کو کوئی پوائنٹ نہیں دیا جائے گا۔

ٹیمیں درج ذیل شرائط کے تحت بونس پوائنٹس بھی حاصل کر سکتی ہیں

ایک اننگز میں 350 رنز بنانے پر 1 بونس پوائنٹ جبکہ 375 رنز تک پہنچنے کیلئے 2 بونس پوائنٹس ملیں گے، اسی طرح پہلے پاور پلے کے دوران 3 وکٹیں لینے یا 80 رنز بنانے پر ایک بونس پوائنٹ ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے