اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احسن ایاز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی سکواش پلیئر احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

فائنل میں احسن ایاز کا جوڑ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے پڑے گا، انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔

واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے مات دی ہے، احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11، اور 0-11 کے سکور سے اپنے نام کیا۔

قبل ازیں کوارٹر فائنل میں احسن ایاز نے ہم وطن فواد خلیل کو بھی شکست دی تھی، فواد کے خلاف احسن نے 7-11، 5-11، اور 5-11 سے کامیابی سمیٹی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے