اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی ، عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم دیا۔

سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پہلے ہی مرکزی ریفرنس کے ساتھ منسلک ہے۔

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے