اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ : کپتانوں اور مینٹورز کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہورنیوز) چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 میں شامل کپتانوں اور مینٹورز نے پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی۔

سابق کپتان سرفراز احمد ، ثقلین مشتاق اور مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، ٹورنامنٹ کے آغاز کا  بے  صبری سے انتظار ہے، طویل عرصے سے پلیئرز کا ڈومیسٹک کرکٹ کا مسئلہ ہے،ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی خامیاں دور کریں گے۔

وقار یونس نے کہا کہ پہلا موقع ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو اتنا اہم ٹورنامنٹ ملا ہے، سب کی ذمہ داری ہے کہ مشکلات کا خاتمہ کیا جائے، ٹورنامنٹ کےلیے 150 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، جب تک ڈومیسٹک کرکٹ اچھی نہیں ہوگی تب تک انٹرنیشنل کرکٹ بہتر نہیں ہوگی۔

سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹر کو پروفیشنلزم، فٹنس اور گیم کو جاننے کے مسائل ہیں، اس ٹورنامنٹ میں تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کےلیے ضروری ہے کہ ملک میں بھی اس وقت اسی فارمیٹ کی کرکٹ کھیلی جا رہی ہو، ہمیں ہوم سیریز کےلیے کنڈیشنز اپنے مطابق بنانا پڑیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے