اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اور رضوان کی ترقی

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے جاری ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر اور انگلینڈ کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے ہیں، سری لنکاکےخلاف سیریز کے بعد انگلینڈ کے بیٹرز کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔

رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں سے 9 ویں نمبر پر اور بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد 12 ویں سے 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ باولرز کی رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن ایشون کا پہلا نمبر ہے، باولرز کی رینکنگ میں پاکستان کےشاہین شاہ آفریدی ایک درجےترقی کے بعد ٹاپ 10 میں آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے