اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن آمد کے بعد فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز دیکھیں گے، وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اس دوران 5 ٹیموں کے مینٹورز کے ساتھ مشاورت بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ گیری کرسٹن جولائی میں ٹی 20 ورلڈکپ کی رپورٹ دینے اور تھنک ٹینک سے ملاقات کے بعد واپس جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔

دوسری طرف ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 22 ستمبر کو پاکستان آئیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے کنکشن کیمپ کا انعقاد 23 ستمبر کو کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کنکشن کیمپ میں بین الاقوامی اسائنمنٹس کے لیے کپتانوں یا قومی ٹیموں پر بات چیت ایجنڈے کا حصہ نہیں اس کا مقصد مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے سر جوڑ کر بیٹھنا ہے۔

پاکستان ٹیم کے ریڈ اور وائٹ بال کوچز کی پاکستان آمد، سلیکٹرز اور مینٹورز سے مشاورت کے بعد کپتانوں کی تبدیلیوں سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے