اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔

چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا ضروری ہے، پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، چیمپئنز کپ سے سلیکشن کیلئے پلیئرز کے پول میں اضافہ ہو گا، نوجوان کھلاڑی ہونے چاہئیں جو ہر وقت کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ میں بھی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے تیار ہوں، میرے لیے بھی اچھا موقع ہے کہ ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں سے سیکھوں۔

انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق کافی ریکارڈ توڑے گا، وہ آؤٹ آف فارم ضرور تھا مگر وائٹ بال میں پرفارم کرے گا، عبداللہ شفیق سے میری کافی امیدیں ہیں، وہ میرا فیورٹ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے