اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس بی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) ڈیفنس بی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔

ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے، دوران پٹرولنگ پولیس نے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت قیصر عاصم کے نام سے ہوئی جسے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم سے اسلحہ برآمد، 51 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے