اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شوٹنگ چیمپئن شپ،پاکستان نے 3 طلائی تمغوں سمیت کتنے میڈل حاصل کئے؟جانئے

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر پاکستان نے ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔

برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ 3 سے 8 ستمبر تک برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی معیار کے نشانے بازوں نے حصہ لیا۔

چیمپئن شپ کے دوران پاکستان کی جانب سے 18 نشانے بازوں کے دستے نے نمائندگی کی۔ پاکستانی ٹیم نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغوں کی شاندار کامیابی حاصل کی۔گولڈ میڈل جیتنے والوں میں جنید خٹک اور احمد جاوید شامل تھے۔ ایف ٹی آر کیٹیگری میں پاکستانی ٹیم نے انفرادی تمغوں کے متعدد انعام جیتے۔پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے