اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور کوریا کے درمیان ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہورنیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان کھیلا جانیوالا دوسرا میچ برابر ہوگیا۔

پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر رہا ، قومی ٹیم کی جانب سے دونوں گول عبدالحنان شاہد نے سکور کیے۔اس سے قبل پاکستان کا ایونٹ میں پہلا میچ ملائیشیا کے خلاف بھی دو، دو گول سے برابر ہوا تھا۔

گرین شرٹس ایونٹ کے تیسرے میچ میں 11 ستمبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی جبکہ چوتھا میچ 12 ستمبر کو جاپان کے خلاف اسی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان پول کا اپنا آخری میچ 14 ستمبر 2024 کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

مینز ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ 2024 کے سیمی فائنل 16 ستمبر اور فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے