اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب ترامیم: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھجوا دیا

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) راولپنڈی توشہ خانہ ٹو ریفرنس سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے کی عدالت میں بھجوا دیا گیا، ریفرنس کی سماعت کل صبح مقرر کر دی گئی۔

توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ  نے کیس کی سماعت کی، احتساب عدالت نے کیس سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے کو ریفر کر دیا۔

عدالت نے کیس کے متعلق تمام ریکارڈ بھی سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا، دو صفحات پر مشتمل فیصلے کی کاپیاں وکلا کو فراہم کر دی گئی ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا کہ نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ کیس اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

بانی پی ٹی آئی، علی محمد اور دیگر  نے فیصلہ عدالت میں کھڑے ہو کر سنا، تحریری فیصلے کی کاپی با آواز بلند عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے