اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھیل کی ہر ایسوسی ایشن سیاست کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے، ملک محمد احمد خان

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہورنیوز) سپیکر صوبائی اسمبلی ملک محمد احمد خان محکمہ سپورٹس میں سیاسی عہدوں پر تعینات سیاستدانوں کی بھرتیوں پر غصہ میں آ گئے۔

ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ کھیل کی ہر ایسوسی ایشن سیاست کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے، میرے سے بڑی عمر کے سیاسی لوگ محکمہ سپورٹس کی مختلف ایسوسی ایشنز میں بیٹھے ہوئے ہیں۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ حکومت سپورٹس سے سیاست کو مکمل طور پر باہر نکالے، ہماری سپورٹس کو سیاست نے مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، اپنی ایسوسی ایشنز کو مکمل سیاست سے پاک کر دیں۔

ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ سپورٹس کمپلیکس کے یہ حال ہیں کہ لوگوں سے پیسے لے کر ممبر شپ دے رہے ہیں،سپورٹس کمپلیکس بند پڑے ہوئے ہیں، بڑی بڑی گھاس اگی ہوئی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔انہوں نے کہا کہ جس کی بھی حکومت آئی اس نے کبھی سپورٹس پر توجہ نہیں دی ، وزیر اعلیٰ پنجاب بھرپور انداز میں سپورٹس کو سپورٹ کر رہی ہیں، اس سے زیادہ وہ سپورٹ نہیں کر سکتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے