اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں موٹرسائیکل سوار ملزمان سے واردات،تاجر سے2کروڑ روپے چھین کر فرار

09 Sep 2024
09 Sep 2024

( ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جس میں ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات مصری شاہ کے علاقے میں ہوئی، جہاں موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو شہری غلام حسین سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔متاثرہ شہری 2 کروڑ روپے کیش بینک میں جمع کروانے کے لیے جا رہا تھا کہ مصری شاہ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

 پولیس نے تاجر منور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکو واردات کے بعد رِنگ روڑ کی جانب فرار ہوئے، جن کی تلاش کے لیے پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے