اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چھٹیاں ختم: سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی سال کی تقریب، چیف جسٹس سربراہی کرینگے

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں عدالتی چھٹیاں ختم ہو گئیں، آج صبح ساڑھے نو بجے نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہو گی۔

عدالتی سال کی تقریب کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے، سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ بیرون ملک دورے پر ہیں اور جسٹس منیب اختر دستیاب نہیں ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کریں گے، اس کے علاوہ اٹارنی جنرل اور وکلاء تنظیموں کے نمائندگان بھی خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے