اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: بچی کو اغواء کر کے لے جانے والا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے میں بچی کو اغواء کر کے لے جانے والا اغواء کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

شہر میں بچوں کو اغواء کرکے گردے نکالنے والا گروہ متحرک ہے، ہنجروال کے علاقے شادے وال میں ڈھول بجانے والا ایک بچی کو ریل لیکر دینے کے بہانے اغواء کر کے لے جانے لگا جسے شہریوں نے پکڑ لیا۔

ملزم نے اپنے بیان میں کہا بچی کو اغواء کرکے شیرا کوٹ گردے نکالنے کے لئے لیکر جانا تھا، پانچ ہزار روپے میں گردے نکالنے کے لئے بچوں کو فروخت کرتے ہیں، متعدد بچوں کو اغواء کر کے گردے نکالنے والوں کو فروخت کیا۔

ملزم نے مزید بتایا کہ بچوں کے گردے نکال کر ان کو نالے میں پھینک دیتے جہاں انکی موت ہو جاتی تھی۔

اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر تھانہ ہنجروال کے اے ایس آئی عاصم کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے