اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنوری سے ستمبر 2024 تک قیدیوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے قیدیوں پر تشدد اور جیلوں میں اموات سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے آمنہ ریاض کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

تحریری حکم میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے یکم جنوری 2024 سے ستمبر 2024 تک جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا اور آئی جی جیل خان جات پنجاب کو آئندہ سماعت پر مکمل تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ جیلوں میں رواں برس قیدیوں کی اموات اور ان کی وجوہات سے متعلق بھی رپورٹ پیش کی جائے۔

تحریری حکم میں کہا گیا کہ قیدیوں پر تشدد کے خلاف درج شکایات کی مکمل تفصیلات پیش کی جائیں اور قیدیوں کا میڈیکل کرانے سے متعلق بھی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے