اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، متعدد ٹھکانوں کو آگ لگا دی

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) پولیس نے تھانہ غلام شاہ کی حدود گاؤں جکھرانی میں کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن کے دوران کچے میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو آگ لگا دی۔

ایس ایس پی شکارپور  نے بتایا کہ آپریشن ڈاکو قیوم جکھرانی، ڈنڈ جکھرانی، ہمایوں جکھرانی، جمیت علی جکھرانی، اشرف جکھرانی و دیگر کی گرفتاریوں کے لئے کیا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ فرار ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے لئے ناکہ بندی کر دی گئی، جب تک ڈاکو ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے نہیں کرتے آپریشن جاری رہے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے