اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

3نامعلوم افراد نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، مقدمہ درج

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز ) اسلام آباد میں 3 نامعلوم افراد نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، خواتین کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تیزاب گردی کا واقعہ گزشتہ رات اسلام آباد ایف ٹین کے قریب پیش آیا، متاثرہ خاتون کی شناخت صائمہ کےنام سے ہوئی، متاثرہ خاتون کے چہرہ اور جسم کے دیگر حصے متاثر ہوئے، تھانہ شالیمار پولیس نے خاتون کو ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق ایف ٹین مرکز میں نوجوان لڑکی برہنہ حالت میں نیم بیہوشی کی حالت میں پڑی ہوئی تھی۔

متن میں یہ بھی بتایا گیا کہ موقع پر خاتون کا جسم تیزاب سے جھلسا ہوا پایا گیا ہے، خاتون کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ عارضی طور پر غوری ٹاؤن میں رہائش پزیر ہے، خاتون ہسپتال میں زیر علاج ہے تاحال وہ پولیس کو مزید بیان دینے کی حالت میں نہیں ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے