اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان ناکام ترین کپتان، مسلسل پہلے 5 ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ بنا لیا

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) شان مسعود ناکام ترین کپتان بن گئے، مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ شان مسعود نے اپنے نام کر لیا۔

شان مسعود پاکستان کی 71 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں مسلسل پہلے 5 ٹیسٹ میچز ہارنے والے کپتان بن گئے، کپتانی کے ساتھ شان مسعود کی بیٹنگ اوسط پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا۔

شان مسعود نے 35 ٹیسٹ میچز میں 28 رنز کی اوسط سے صرف ایک ہزار 798 رنز بنائے،4 سنچریاں اور 9 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں، 50 اننگز میں پہلے نمبرز پر بیٹنگ کرنے والے کسی بھی پاکستانی بیٹرز کی یہ بدترین اوسط ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے