اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن  نے سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد آئینی ادارہ ہے جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت پارلیمانی امور قانون سازی کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کے مابین رابطہ چینل ہے، قائمہ کمیٹی صرف وزارتوں سے اخراجات طلب کر سکتی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی کو آئینی ادارہ ہونے کی وجہ سے اخراجات کی تفصیلات دینا منسوب نہیں، انتخابی اخراجات فیڈرل کنسلوٹیڈ فنڈز کے تحت لازمی اخراجات میں آتا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے فیصلہ کیا کہ وہ قائمہ کمیٹی کو مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کا پابند نہیں، انتخابی قانون اور آئینی دفعات میں معاونت کر سکتا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے