اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، گورنر پنجاب

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں پارٹیوں کو سنجیدہ ہونا پڑے گا ورنہ دونوں کا نقصان ہو گا، سب سے زیادہ پاکستان کا نقصان ہو گا، ن لیگ تمام تحفظات کے باوجود چاہتی ہے کہ یہ حکومت چلے۔

سردار سلیم حیدر نے کہا ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سے کوئی بھی سو فیصد ٹھیک نہیں ہے، ضرورت یہ ہے کہ سیاست دان اپنی نالائقیاں ٹھیک کریں، بلاول بھٹو نے کل سولر سسٹم بانٹنا شروع نہیں کئے بلکہ بہت پہلے کہا تھا کہ سولر سسٹم عوام کو دیں گے۔

 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا مزید کہنا تھا ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، بار بار الیکشن کروانے سے عوام کے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے