اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیمانڈ نوٹس کے باوجود لیسکو انتظامیہ نئے کنکشن کیلئے سامان فراہم نہ کر سکا

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) لیسکو انتظامیہ صارفین کو خوار کرنے لگی، ڈیمانڈ نوٹس کے باوجود نئے کنکشن کیلئے سامان فراہم نہیں کیا جا رہا۔

صارفین کو قیمت ادا کرنے کے باوجود مطلوبہ سامان فراہم نہیں کیا جا رہا، نیو کنکشن کیلئے میٹر  کے ساتھ  10 گز تار کے پیسے بھی وصول کئے جاتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے صارفین کو صرف میٹر دے کر تار کا انتظام خود کرنے کا کہا جاتا ہے، صارفین ڈیمانڈ نوٹس میں رقم ادا کرنے کے باوجود بازار سے تار لا کر میٹر لگواتے ہیں، لیسکو میں پی وی سی ٹو کور کی شدید کمی ہے، فیلڈ عملہ سٹور سے ملنے والی تار خود رکھ لیتا ہے۔

لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر کی منظوری کے بعد نیا سامان خریدا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے