اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف سے مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصف

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے حق میں نہیں۔

لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نےسوال کیا کہ محمود اچکزئی کے ذریعے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے جا رہے ہیں؟

سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں ایسی کسی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں، صحافی نے سوال کیا کہ آپ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں۔

گفتگو کے دوران صحافی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے سوال کیا جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ میں نجومی نہیں، کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے