اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلوکار ابرارالحق کا ارشد ندیم کیلئے 15 لاکھ روپے کا انعام

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) نامور گلوکار ابرار الحق نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے کا انعام دے دیا۔

لاہور کے ڈیفنس میں واقع ابرارالحق کی رہائش گاہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو گلوکار ابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے دیئے گئے، ابرار الحق نے سہارا فار لائف کی کرکٹ گراﺅنڈ بھی ارشد ندیم کے نام کر دی۔

گلوکار ابرارالحق کا کہنا تھا کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے قوم کو اربوں کی خوشیاں دی ہیں اسے اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا، ماضی میں بھی کھیلوں نے ہمیں بہت سی خوشیاں دیں، کبھی ہاکی پلیئرز جیت کر آتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب 40 سال کے طویل عرصے کے بعد ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے