اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹرز کے ساتھ ناانصافیاں نامنظور، احمد شہزاد کا چیمپئنز کپ کھیلنے سے انکار

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

احمد شہزاد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی اقربا پروری، جھوٹے وعدے اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے ساتھ ناانصافیاں منظور نہیں ہیں ،اس وقت جب پاکستان افراط زر، غربت، اور ہوشربا بجلی کے بلوں سے متاثر ہے،اس صورتحال میں پی سی بی مینٹورز کے اوپر 50، 50 لاکھ روپے ضائع کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کچھ نہ کرنے پر مینٹورز پر لاکھوں روپے ضائع کر رہا ہے، اس کا صلہ یہ مل رہا ہے کہ پاکستان ٹیم اس ٹائم پر سب سے بری کارکردگی دکھا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کہتا ہے کہ ہمارے پاس سرجری کے آلات نہیں ہے جو کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت نہ دینے کے مترادف ہے، بطور پاکستانی اور کرکٹ کو چاہنے والے کے طور پر میں اس سسٹم کو سپورٹ نہیں کر سکتا جہاں پر میرٹ نہ ہو، میں نے اس ناکام سسٹم کو سپورٹ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے