اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گاڑی سمیت اغوا کرنے کے بعد شہری سے 10 لاکھ تاوان وصول

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) سبزہ زار کے علاقہ میں شہری کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کے بعد 10 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق اغوا کا یہ واقعہ لاہور کے علاقے تھانہ سبزہ زار کی حدو میں پیش آیا، شہری عمار اپنی گاڑی پر جا رہا تھا کہ ملزمان نے گاڑی آگے لگا کر اسے روکا، ملزمان نے عمار کی گاڑی کا کنٹرول سنبھالا اور اسے لیکر گھومتے رہے۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے پہلے خود کو سی آئی اے اور پھر ایف آئی اے کے اہلکار ظاہر کیا، ملزمان  نے پہلے 50 لاکھ تاوان مانگا نہ دینے کی صورت میں مقابلے میں مارنے کی دھمکی دی۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ شہری نے مختلف رشتے داروں سے مختلف پوائنٹس پر رقم منگوا کر ملزمان کو دی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے