اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نجی موٹر کمپنی کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کو گاڑی کا تحفہ

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہورنیوز) نجی موٹر کمپنی کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کو گاڑی کا تحفہ دے دیا گیا ۔

پیرس اولمپکس میں ملک کانام روشن کرنیوالے ارشد ندیم کو سندھ حکومت کی جانب سے گاڑی کا رجسٹریشن نمبر ANO 9297 دیا گیا ۔کراچی میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرے کوچ اور ڈاکٹر نے مجھ پر بہت محنت کی ، پیرس اولمپکس میں اللہ نے عزت دی،کوچ سلمان بٹ ،ڈاکٹر علی شیر باجوہ صاحب نے بھی بہت محنت کی ہے ۔

ان کاکہنا تھا کہ 2012 میں ایتھلیٹکس کا آغاز کیا، 2012 سے پہلے کرکٹ، بیڈمنٹن اور کبڈی کھیلتا تھا۔ارشد ندیم نے کہا کہ ایتھلیٹکس کھیل میں میرے بھائی مجھے لائے ، 2015میں آل پنجاب جیولین تھرو کا چمپئن بنا ، واپڈا اور آرمی کھلاڑیوں کو زیادہ سپورٹ کرتے ہیں، دس بار پاکستان کا ریکارڈ توڑا اور ابھی بھی پاکستان کا چمپئن ہوں ۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے