اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی ٹرین کا نان سٹاپ سفر، موسمی سبزیاں غریب کی پہنچ سے دور

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) عوام مہنگائی کی دلدل میں پھنس کر رہ گئے، سبز مصالحہ جات، موسمی سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے کوسوں دور ہو گئے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 13 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دیئے گئے، اوپن مارکیٹ میں پیاز 180 روپے، لہسن چائنہ 600 روپے، ادرک 720 روپے فی کلو ہے، سبز مرچ 160 روپے، لیموں دیسی 700 روپے فی کلو تک مل رہے ہیں۔

اس کے علاوہ آلو 130 روپے، کریلے 150 روپے، شلجم 200 روپے فی کلو فروخت کئے جا رہے ہیں، بھنڈی 160 روپے، شملہ مرچ 320 روپے، اروی 250 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے، مٹر 440 روپے اور گاجر چائنہ 140 روپے فی کلو دستیاب ہے۔

پھلوں میں آلو بخارہ 400 روپے، آم چونسہ 360 روپے، پپیتا 350 روپے فی کلو تک ہے۔

مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹوں پر عمل درآمد بھی نہ کروایا جا سکا، شہری کہتے ہیں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں قوت خرید میں نہیں رہیں، اشیائے خورونوش کے دام آؤٹ آف کنٹرول ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے