اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز کپ کیلئے مینٹورز کا اجلاس، ٹیموں کے اعلان اور شیڈول پر اتفاق

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ٹیم مینٹورز کا مشاورتی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، اجلاس میں جلد شیڈول اور ٹیموں کے اعلان پر اتفاق ہو گیا۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان، مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس، ممبر سلیکشن کمیٹی اسد شفیق اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیاء اجلاس میں شریک ہوئے۔

ثقلین مشتاق بیرون ملک اور سرفراز احمد قومی ٹیم کے ساتھ ہونے کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے۔

پی سی بی کے مطابق مینٹورز سے شیڈول اور ٹیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئندہ چند روز میں تفصیلات کا اعلان کردیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے