اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گھریلو صارفین کے لئے گیس مہنگی کیوں؟ حکومت نے وجہ بتا دی

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) گھریلو صارفین کے لئے گیس مہنگی کیوں؟ حکومت نے اپنی چالاکی کا بھید خود ہی کھول دیا۔

پاور سیکٹر کے لئے خریدی گئی مہنگی ایل این جی گھریلو صارفین کو فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے، وزیر پٹرولیم نے گیس ذخائر کم ہونے کے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی۔

مصدق ملک نے کہا کہ ایل این جی معاہدے پاور سیکٹر میں استعمال کے لئے کئے گئے لیکن ایل این جی کی کھپت پاور سیکٹر میں روز بروز کم ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاور سیکٹر میں استعمال نہ ہونے پر ایل این جی باکسٹ پر اثر پڑا، گھریلو صارفین کو سستی قدرتی گیس کے بجائے مہنگی ایل این جی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے