اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، اربوں ڈوب گئے

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 486 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 84 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 7 ارب 80 کروڑ 26 لاکھ 87 ہزار 821 روپے مالیت کے 19 کروڑ 5 لاکھ 97 ہزار 406 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے