اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلہ دیش اے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بنگلہ دیش اے کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کر دیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کل 26 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ باقی دو میچز 28 اور 30 اگست کو ہوں گے، 50 اوورز پر مشتمل یہ تینوں میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، اذان اویس، فیصل اکرم، حسیب اللہ، جہانداد خان، مہران ممتاز، محمد عباس آفریدی، محمد عرفان خان، محمد عمران جونیئر، مبصر خان، عمیر بن یوسف اور عثمان خان شامل ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان 2 چار روزہ میچز کھیلے جا چکے ہیں جو ڈرا ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے