اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کا رات گئے قذافی سٹیڈیم کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں بیسمنٹ کی کھدائی کے کاموں کا معائنہ کیا اور کام کو تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اضافی لیبر اور مشینری لگا کر کام جلد مکمل کیا جائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ تین شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے، یہ ایک چیلنجنگ ٹاسک ہے، پوری ٹیم دن رات محنت کرے، چیمپئنز ٹرافی سے قبل اپ گریڈیشن کے کام کو ہر صورت مکمل کرنا ہے۔

اس موقع پر ایف ڈبلیو او کے حکام نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ دی، محسن نقوی نے منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ضروری ہدایات بھی دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے