اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویزا نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق 24سے31اگست تک بنگلور میں ورلڈ انڈر17اور انڈر 21 ورلڈچمپئن شپ شیڈول ہے، پاکستان سے ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کےلیے3کھلاڑیوں سمیت5رکنی ٹیم کو بھارت جانا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ اور متعلقہ وزارت نےسنوکر فیڈریشن کو بھارت جانے کی اجازت دی تھی،پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسویسی ایشن کا بھارتی رویے پر شدید ردعمل پاکستان سنوکر ایسوسی ایشن نےورلڈ چمپئن شپ کےلیےویزہ نہ دینےپر احتجاج ریکارڈ کرادیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے