اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ورزش کیلئے ڈمبل دیئے جائیں، عدالت میں عمران خان کی درخواست دائر

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دو درخواستیں جمع کرائی گئیں۔

درخواستیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کرائیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل کا جوڑا فراہم کرنے سے متعلق تھی۔

دوسری درخواست بانی پی ٹی آئی سے بینک اسٹیٹمنٹ کے لئے لیٹر پر دستخط کرانے سے متعلق تھی، عدالت نے دونوں درخواستوں پر جیل حکام کو جیل مینوئل کے مطابق عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

جیل حکام نے ڈمبل کی فراہمی کو جیل مینوئل کے خلاف قرار دیتے ہوئے اجازت دینے سے انکار کر دیا، بینک اسٹیٹمنٹ کی دستاویزات بھی جیل حکام نے روک دیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے