اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول سربراہان کی نا اہلی، فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) سکول سربراہان کی نااہلی کے باعث فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

 سکول سربراہان کی نا اہلی،فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا، سکولوں میں 60 فیصد بچے ڈوبلیکٹ اور غیرتصدیق شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈیٹاء کی درستگی کا حکم دے دیا۔

بیشتر سکولوں میں ایک طالبعلم کے نام دو دو بار شامل کیے گئے ہیں، کچھ سکولوں میں ایک طالبعلم کا نام دوسرے سکول یا ڈسٹرکٹ میں درج ہے، محکمہ تعلیم نے فوری طور پر ڈوبلیکیٹ نام خارج کرنے کا حکم دیا۔

بعض سکولوں میں طالبعلم میل یا فی میل کا خانہ پر نہیں کیا گیا۔غلط اندراج کے باعث گرلز اور بوائز سکولوں میں بچوں کی تعداد میں فرق ہے جبکہ سکولز کو 31 اگست تک نئی یونین کونسلز کے مطابق انرولمنٹ کی تصدیق کا حکم دیدیا ہے، غیر تصدیق شدہ انرلمنٹ کو خارج نہ کیا گیا تو سکول سربراہان کیخلاف کاروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے