اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے میو ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر کا لباس پہن کر ہسپتال میں گھوم رہا تھا، مشکوک جانتے ہوئے تلاشی لی جس پر ملزم نے جعلی ڈگری پیش کی۔

دوران تفتیش ملزم زیادہ دیر پولیس کو چکما نہ دے سکا اور ڈاکٹر نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔

انچارج چوکی میو ہسپتال کے مطابق ملزم احسان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کے مطابق انسداد جرائم کے حوالے سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے