اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

واسا کی نااہلی، دو سالہ بچہ گٹر میں گر جاں بحق

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ اعوان مارکیٹ میں دو سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔

نشتر کالونی پولیس کے مطابق محمد بشیر کا 2 سالہ کمسن بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا، قریب ہی گٹر کا پانی کھڑا تھا تاہم اچانک بچہ گٹرجا گرا۔

مقامی افراد نے فوری طور پر اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو گٹر سے باہر نکالا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد بچے کی نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا، کمسن بچے کی نعش گھر پہنچتے ہی کہرام بھرپا ہو گیا، اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے